حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2 جنوری 2020 مشھد مقدس بنیاد پژوھش ھای اسلامی آستان قدس رضوی میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے آثار و قلمی خدمات کی ستائش و تجلیل کے لیے عالمی سیمینار منعقد ہوا جس میں علماء و محقیقن نے شرکت کی یہ سمینار نمایندہ ولی فقیہ ھندوستان آیت اللہ مھدی مھدوی پور اور حجت الاسلام والمسلمین مروی رئیس بنیاد پژوھش ھای اسلامی استان قدس رضوی کی طرف سے منعقد ہوا۔
سمینار میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کی تالیفات و سوانح حیات پر گفتگو ہوئی جسمیں محقیقن نے اپنے مقالات پیش کیئے۔
News ID: 359320
3 جنوری 2020 - 13:20
- پرنٹ
حوزہ/ علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے آثار و قلمی خدمات کی ستائش و تجلیل کے لیے عالمی سیمینار مشہد مقدس میں منعقد ہوا۔